نقطہ نظر پاکستان میرا گھر ہے، اور گھر سے بہتر کرسمس کہاں منائی جاسکتی ہے؟ اس ملک سے جائیں تو زندگی کیسی؟ ویسے بھی ہمارا تعلق چاہے کسی بھی مذہب سے ہو، ملک دشمن عناصر ہم سب کے دشمن ہیں۔